Monday, February 11, 2019

تحمل طاقت کی سب سے بڑی علامت ہے۔ 
بدلہ لینے کی آرزو کمزوری کی پہلی نشانی ہے۔
معاف کر دینا سب سے بڑا انتقام ہے۔

No comments:

Post a Comment