� �بہترین باتیں
*پَیرکی موچ اور چھوٹی سوچ ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی*
*ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن۔
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔*
*کام کا آلس اور پیسے کا لالچ ہمیں ترقی کرنے نہیں دیتی ۔*
*دنیا میں سب چیزیں مل جاتی ہیں صرف اپنی غلطی نہیں ملتی ۔*
*جتنی بھیڑ بڑھ رہی ہے زمانے میں ۔۔۔لوگ اتنے ہی اکیلے ہوتے جا رہے ہیں*
�
*اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا۔ سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں۔*
*کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر۔یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔۔۔*
*سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھیئے۔اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھیئے۔*
*زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا ۔*
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫
*جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں ۔۔۔ جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔*
*پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔۔۔لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔۔۔۔*
*کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے ۔۔ پر روٹی کی سائز لگ بھگ سبھی گھر میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔*
👌👌 *شانداربات* 👌👌
*انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔۔اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔۔۔۔*
*کا م سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔۔۔۔ مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔۔۔۔*
No comments:
Post a Comment