Sunday, November 24, 2019

R love with z ! z love with R

R love with W ! W love with R

R love with V ! V love with R

R love with U ! U love with R

R love with T ! T love with R

R love with S ! S love with R

R love with R ! R love with R

S love with s ! s love with S

S love with T ! T love with S

S love with U ! U love with S

S love with V ! V love with S

S love with W ! W love with S

S love with X ! X love with S

S love with Y ! Y love with S

S love with Z ! Z love with S

T love with Z ! Z love with T

T love with Y ! Y love with T

T love with W ! W love with T

T love with V ! V love with T

T love with U ! U love with T

T love with T ! T love with T

U love with U ! U love with U

U love with V ! V love with U

U love with W ! W love with U

U love with Y ! Y love with U

U love with Z ! Z love with U

V love with Z ! Z love with V

V love with Y ! Y love with V

V love with W ! W love with V

V love with v ! v love with V

W love with W ! W love with W

W love with Y ! Y love with W

W love with Z ! Z love with W

y love with z ! z love with y

Y love with Y

z love with z

Thursday, February 21, 2019

تو میرا ہے بھی نہیں اور میں تجھے کھونے کے خدشات میں گم ہوں

رب کے آگے جرم صرف تمہارے رونے تک ہے 

رشتے کم بنائیں مگر اسے دل سے نبھائیں اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں بہترین کھو دیتے ہیں

نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھول ہی گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے

میں اپنے مزاج کے موسم سے خوب واقف ہو تھوڑے لوگوں سے ملتی ہوں مگر مخلص ہو کر

خدایا کبھی کسی انسان کو وہاں سے دکھنا ملے جہاں اس نے اپنا سکھ لوٹایا ہو


شجر جب بھی لگانا تم پرکھ لینا زمینوں کو کہ ہر مٹی کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی

ایک طرف نفرت ہے جو چند لمحوں میں محسوس کر لی جاتی ہے دوسری طرف محبت ہے جس کا یقین دلانے میں زندگیاں گزر جاتی ہیں


Wednesday, February 20, 2019

ﺧﺪﺍ ﮐﺮﮮ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﮑﻦ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺎﺗﮭ


ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ-- ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿ

قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے کے لیے�۔
کوششیں نہیں سازششیں کرنی پڑیں ۔





نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب


پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے



تیرے غرور کے معیار سےکہیں بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر خود پسند ہوں میں


🍂بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے•


نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی






مت پوچھا کرو
 تم میرے کیا لگتے ہو

کوٸی نیکی ہے میری
 جس کا صلہ لگتے ہو



اُ ن کی پلکو ں سے ہو ئی ہے شروع یہ داستانِ محبت


جن کا جھکنا بھی قیامت،اور اٹھنا بھی قیا مت۔



ﺗﺼﻮﺭ ﺗﯿﺮﺍ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ❤

ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺋﮯ

ﯾﮧ ﮐﺲ ﻣﻮﮌ ﭘﮧ ﻟﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﺘﺠﻮ

ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﮑﺲ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻧﻈﺮ ﺗﻮ ﺁﺋﮯ💕



ﺟﻮ ﺑﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺟﯿﺘﻮ ﮔﮯ

ﺟﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ

ھﻢ ﭘﺎﺱ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ھﻮﮞ نہ ھﻮﮞ


ﺣﺴﺎﺱ ھمارا ______ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ

ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎ ھو

ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺑﮩﺖ

ﺗﺐ ھﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ _____ کہہ ﺩﯾﻨﺎ

ﺑﮯﺑﺎﮎ ﺳﮩﺎﺭﺍ _______ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ

ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ھﻤﺎﺭﯼ ﺁ ﺟﺎے

ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ھﻤﺎﺭﮮ ﺁ ﺟﺎﻧﺎ

ﺑﺲ ﺍﮎ ﻣﺴﮑﺎﻥ _____ ھﻤﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ

اور ﺟﺎﻥ ھﻤﺎﺭﯼ ______ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ ❤



اسے بھاتی ________نہیں ہے میری شرارتی عادت

اسے ترسا______کر رکھ دوں گی سنجیدہ ہو کر!!!!!‏




اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر___کسی اور طرف....!!

‏اک شخص کا ديدار مجھے اتنا پابند کر گيا💕



💓💓تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے

ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے

تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا

ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓



" شام سورج کو ڈھلنا سکھا دیتی ہے

      شمع پروانے کو جلنا سیکھا دیتی ہے

      گرنے والے کو تکلیف تو ہوتی ہے مگر

      ٹھوکر انسان کو چلنا سکھا دیتی ہے "



تجھ سے اب اور محّبت نہیں کی جا سکتی

خُود کو اِتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی

جانتے ہیں کہ یقین ٹُوٹ رہا ہے دل پر

پھر بھی اب ترک یہ وحشت نہیں کی جا سکتی

حبس کا شہر ہے اور اِس میں کسی بھی صُورت

سانس لینے کی سہولت نہیں دی جا سکتی

روشنی کیلئے دروازہ کھُلا رکھنا ہے

شب سے اب کوئی اجازت نہیں لی جا سکتی

عشق نے ہجر کا آزار تودے رکھا ہے 

اِس سے بڑھ کو تو رعایت نہیں دی جا سکتی





Tuesday, February 19, 2019

انسان ہوں اور ظرف نہ ہو گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو

کبھی تمنا کے راستوں پر نکل پڑو تو خیال رکھنا کہیں سے خالی پلٹ کے آنا بہت کٹھن ہے

تمہاری دید کو ترستی رہ گئیں آنکھیں شب ہجراں نہ چین آیا نہ نیند آئی نہ تم آئے

محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے

کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں صرف سہ سکتے ہیں مگر کسی سے کہہ نہیں سکتے


کتنا کچھ جانتا ہو گا وہ شخص میرے بارے میں جس نے مجھے ہنستے ہوئے دیکھا پھر بھی پوچھا اداس کیوں ہو


جو سب کو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا آج وہ خود روتا ہے چپ نہیں ہوتا


بدلہ نہیں ہوں میں بس دنیا کو سمجھ گیا ہوں


مجھے آج کی یہ ترقی اچھی نہیں لگتی.
 دوپٹے کے بنا بیٹی اچھی نہیں لگتی



دکھ تب ہوتا ہے جب ہماری نیت صاف ہو اور کوئی ہم کو غلط سمجھے




کچھ  طوفانوں کو اپنے اندر قید کر لینے میں ہںی بھلائی ہوتی ہے کیونکہ جب وہ باہر آتے ہیں تو بہت کچھ تباہ کر دیتے ہیں



اپنی حالت کا کچھ احساس نہیں ہے مجھ کو  میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں



ہنستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو طبسم کی پناہوں  میں ہزاروں درد ہوتے ہیں



Monday, February 18, 2019

🌹خیال کیجئے کہیں مر نا جائیں ہم🌹

🌹بہت زہریلی ہیں خاموشیاں آپ کی🌹



ﺣﻖ ﺳﮯ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ 

ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻧﮩﯿ




تمہیں کیوں وہم رہتا ہے

تجھے ہم بھول جائیں گے

ارے تم دل کی دھڑکن ہو

اور دھڑکن زندگی تک ہے...




کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........

یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........



"ہوا کچھ نہیں بس"__!! 😔

        "وہ چپ ہے میں اداس ہوں"...!!